آپ اب تک یہ سمجھ چکے ہوں گے کہ ہمیں سستی ترکیبیں کتنی پسند ہیں اور ہم نہیں سمجھتے. کوئی بھی خود کرنے والے منصوبے اتنے پراثراور کم قیمت ہوں گے جتنا لکڑی کے تختوں سے فرنیچر بنانا ہے .
آپ سوچ رہے ہوں گے لکڑی کے تخت صرف بیرونی اشیاء بنانے میں کام اتے ہونگے، لیکن ہم نے حیران کن منصوبے ڈھونڈ نکالے ہیں جو آپکو اتنا متاثر کردینگے کہ آپ اپنے باغ ، صحن اور گھر کی آرائش کو یکساں طور پر بدل دینگے . اتنا سستا مواد ہونے کے باوجود، لکڑی کے تختے حیرت انگیز طور پر اسٹائلش ہیں اور ہم دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ کچھ انٹیریر ڈیزائنرز تو ان میں سے کچھ کی تخلیقات سے فوری متاثر ہوجائینگے!
مزید خود کرنے کے لیے ، اِس آئیڈیابک کو دیکھیں: ۲۰ کفایت شعاری کے خود سے کرنے والےمنصوبے جو ہر کوئی منظم کر سکتا ہے .