چھوٹے گھر میں اپنے ٹی وی کو سجانے کے ۷ آئیڈیاز

Shahtaj Shahtaj
Casa 1, ESTÚDIO danielcruz ESTÚDIO danielcruz Modern media room
Loading admin actions …

اتنے سالوں میں حقیقت میں تبدیلیوں نے انجینیئروں اور معماروں کو اب تک کے سب سے چھوٹے گھر بنانے پر مجبور کردیا ہے۔ گھروں کی ظاہری جدیدیت ہاتھوں ہاتھ قائم کی جاتی ہے ان گھروں کی ٹیکنالوجی اور آلوں کی ساتھ جیسے کے ٹیلیوژن جو ہر گھر کا تفریحی مرکز بنتے ہوئے جسكا افعال اور استعمال کافی زیادہ ہے۔

جگہ اور فرنیچر ایسی دو چیزیں ہیں جنہیں رہائشیوں کے زیادہ سے زیادہ آرام کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔ ہمارے پیشہ وروں نے اپنی پسند کے حساب سے اپنا ٹی وی سجانے کے آئیڈیاز کا سیٹ پیش کیا ہے۔

۱ . سفید اور غیرجانبدار رنگ

غیرجانبدار رنگوں کا استعمال آپکو بہت سے دوسری آرائِشی اشیاء کو کمرے میں نافذ کرنے کی اِجازَت دے دیتا ہے۔ چھوٹے گھروں میں سفید رنگ کی بنیاد کی وجہ سے، گھر میں موجود مختلف دوسرے آلے نمایاں ہیں۔

یہاں ہم غور کرینگے کیسے لکڑیوں کا سفید رنگ قالین کو ایک خوبصورت فریم فراہم کرتا ہے۔

۲ . لکڑی پر سفید رنگ

پیچھے کی دیوار لکڑی نما مواد کے ساتھ سجائی گئی ہے۔ لال رنگ اور سفید رنگ کے شیلف نیچے لگائے گئے منتقل ہونے والے فرنیچر کے ساتھ خوبصورتی سے جگہ کو متوازن کیے ہوئے ہیں۔ ویڈیو گیم کے تار ٹی وی کی طرف صفائی سے دیئے ہوئے ہیں۔ سپیکرز نے گھر میں اِس گیجٹ سینٹر کو مزید بڑھا دیا ہے۔

۳ . سادگی بھی شاندار نظر آسکتی ہے

ٹی وی کو خود کے لیے پرتعیش فرنیچر کی ضرورت نہیں۔ بلکہ سادہ فرنیچر جیسے میز یا شیلف بھی بہترین لگتا ہے جب دوسری جدید سَجاوَٹی سامان کے ہمراہ ہو جیسے یہاں دکھایا گیا ہے۔

یہاں مرکزی پینل دیوار کے رنگ کو برقرار رکھے ہوئے ہے جبکہ لکڑی کے پینل کی وجہ سے بخوبی سوچے گئے ڈیزائن میں یک طرفہ ہو گیا ہے۔ گول نشستیں ہاتھ سے تیار کیے گئے سجاوٹ کے ساتھ گھر کو مزید خوبصورتی فراہم کر رہا ہے۔

۴ . شیلفس سے اور جگہ بنائیں

دیواریں عام طور پر وہ جگہ ہوتی ہیں جہاں آپ سجاوٹ کے سامان کو ٹانگتے ہیں جیسے آئینے، تاقویمیں، اور دوسری چیزیں۔ چھوٹی جگہ کی ترتیب کے ساتھ، بخوبی ڈیزائن کیے گئے شیلف آپکی دیواروں کو خوبصورت بناتے ہیں۔

یہ ڈیزائن دکھاتا ہے کہ یہاں آپ اپنے وہ لوازمات سجا سکتے ہیں جنكا آپکو پہلے نہیں پتہ تھا کہ کہاں رکھیں۔ تفریحی مرکز یہاں بھی خوبصورت گھر بناتا ہے۔ 

آپ ڈیزائنر کی مدد بھی لے سکتے ہیں اپنی پسند کی وضع حاصل کرنے کے لیے۔

۵ . شیلفس اور لوازمات

ٹی وی نے یہاں اِس گھر کی اِس جگہ پر قابو کیا ہوا ہے۔ دیوار کو ڈھکے ہوئے پینل نے ٹیلیویژن کو بھی ڈھکا ہوا ہے، دوسری چھوٹی اشیاء رکھنے کے لیے مناسب جگہ کو چھوڑتے ہوئے۔ زمین پر گہرے رنگ کی کافی کی میز اور اسٹول نیلی اسٹیل رنگ کی دیواروں سے الگ سے نمایاں ہورہی ہیں۔ قدرتی روشنیاں اِس چھوٹے لیکن خوبصورت گھر کو مکمل کر رہی ہیں۔

۶ . دیوار اور اسکرین

جدید ٹیلیویژن سیٹ آپکے گھر کی جگہ کو قلیل نہیں کرے گا۔ فرنیچر کا ایک حصہ دیوار کے نچلے حصے پر لوازمات رکھنے کے لیے بلکل صحیح ہے۔ اوپر کی طرف شیلف ایک بہترین طریقہ ہے کتابیں، سی ڈی اور دوسری چھوٹے سامان رکھنے کا۔

برابر میں موجود نیلی-ہری رنگ کی دیوار پر بھی ایک دلچسپ شیلف اسی اونچائی پر موجود ہے جتنا اونچا ٹی وی کی دیوار والا شیلف موجود ہے، دونوں کو الگ نہ کیا جانے والا جوڑیدار بنائے!

۷ . اصلی جگہ

آپکے چھوٹے گھر میں ان جگہوں کا فائدہ اٹھانا عقل مندی ہے جو ہمیشہ غیراستعمال شدہ رہی ہوں۔ مڑی ہوئی یا مقعر جگہ فرنیچر رکھنے کے لیے بہترین ہوتی ہیں جو تفریحی جگہ کے طور پر کام آتی ہیں۔

سادے پودے ٹھوس کاشتکار کے ساتھ اور بلا وجود لکیرئیں جو چھوٹی روشنی کے ذرائع سے روشن ہیں ایک ساتھ بخوبی کام کر رہی ہیں۔ دیکھیں بورنگ فلیٹ کو ملا جدید منظر(اور نتائج شاندار ہیں)! یہاں.

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine