گھروں کے جدید ڈیزائن کے لیے ایک جدید اور نئی تجویز سرکنے والے دروازے ہیں جو نہ صرف جگہ بڑھاتے ہیں بلکہ دیکھنے میں بھی اچھے لگتے ہیں۔
یہ دروازے اندرونی ہوسکتے ہیں۔ یہ مکمل طور پر دیوار میں نصب کیے جا سکتے ہیں اور کوئی جگہ نہیں لیتے۔ یا یہ دروازے بیرونی بھی ہو سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو دروازے کے کسی رکاوٹ کے بغیر سرکنے کے لیے دو سلیٹیں لگانا ہوں گی۔ سرکنے والے دراوزے گھر کے باہر والی جگہوں کے لیے عام ہیں جیسا کہ بیڈ روم یا لاؤنج میں کھلتی بالکونی کے لیے۔
اس مضمون میں آپ سرکنے والے دروازوں کے ۲۷ ڈیزائن دیکھیں گے جو آپ کو اپنے گھر کے اندرونی و بیرونی دروازے تبدیل کرنے پر اکسائیں گے۔ چلیے شروع کرتے ہیں۔
مزید تجاویز دیکھیے: چھوٹے گھروں میں سامان رکھنے کے لیے ۹ حل۔