۱۔تخلیقی کنٹینر ہوم Farheen
۱۔تخلیقی کنٹینر ہوم Farheen

کیا آپ جانتے ہیں اس قابل ذکر اور زبر دست گھر کی قیمت کتنی
ہے؟ صرف £7,000 ! جی ہاں بلکل ٹھیک پڑھا صرف £7,000۔ دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں۔

یہ جہازکے سیکنڈ ہینڈ کریٹ سے بنا ہے۔یہ اکیلے رہنے والے لوگوں کے لیئے بلکل ان کے خواب کی تعبیر ہے، اپنے شاندار ڈیئزائن کی وجہ سے ، اسکو آسانی سے ٹرک کی مدد سے ادھر سے ادھر منتقل کیا جا سکتا ہے۔

Similar Photos

homify - modify your home

4.5

Browse through millions of photos with the homify app!

DOWNLOAD THE APP FOR FREE
No, Thanks